Aser
ANNUAL STATUS OF EDUCATION REPORT
THE LARGEST CITIZEN LED HOUSEHOLD BASED INITIATIVE
WELCOME TO ASER PAKISTAN BLOG

This is a forum for our research fellows and associates, as well as researchers in affiliated organizations and other institutions, to share their ideas and initiate discussions on interesting and pertinent socioeconomic issues. We invite the readers to engage with the researchers through the blog and provide their comments, feedback and queries for constructive debates on the issues discussed.

GO BACK    
Nankana Sahib
Posted By Hammad Tariq
ASERPAKISTAN

ادارۂ تعلیم Ùˆ آگہی پاکستان میں معیار تعلیم Ú©Ùˆ جانچنے Ú©Û’ لئے ایک سروے منعقد کرواتا ہے جو’’ اثر‘‘ Ú©Û’ نام سے جانا جاتا ہے۔ پاکستان میں تعلیم ایک بنیادی مسئلہ ہے۔ 1447 Ú©Û’ بعد سے اب تک ہماری حکومتیں کوئی مستقل اور پائیدار تعلیمی نظام مرتب کرنے میں ناکام ہی ہیں۔ کبھی سکولز Ú©ÛŒ ڈبل شفٹ Ú©ÛŒ گئی، کبھی تعلیم بالغاں Ú©ÛŒ کلاسسز لگوائی گئیں، کبھی کوالٹی ایجوکیشن Ú©Ùˆ بہتر کرنے Ú©Û’ لئے نویں اور دسویں جماعتوں Ú©Ùˆ الگ الگ کیا گیا Û” کبھی ڈگری کلاسسز کا دورانیا 2 سال سے بڑھا کر 4 سال کیا گیا۔ غرض جس Ú©Ùˆ بھی ذمہ داری سونپی گئی اس Ù†Û’ اپنی مرضی Ú©ÛŒ پالیسی مرتب کرڈالی، کبھی ٹیکسٹ بکس Ú©ÛŒ چھپائی میں گھپلوں Ú©Û’ سکینڈل بنے کبھی سفارشی بھرتیوں Ú©Û’ØŒ ہماری تعلیمی پالیسیاں ہمیشہ ایسے لوگوں Ù†Û’ بنائی ہیں جو کبھی کسی دیہاتی سکول میں گئے بھی نہیں ۔وہ کیا جانیں Ú©Û’ مسائل کس طرح Ú©Û’ ہیں؟ اور انکا حل کیسے ممکن ہے۔

پاکستان Ú©Û’ موجودہ آئین Ú©ÛŒ دفعہ، ’’25 اے‘‘ Ú©Û’ مطابق 5 سال سے 16 سال تک Ú©ÛŒ عمر Ú©Û’ ہر بچے Ú©Ùˆ معیاری اور مفت تعلیم دینا ریاست Ú©ÛŒ ذمہ داری ہے۔ دوسری طرف غیر سرکاری تعلیمی ادارے جو Ú¯Ù„ÛŒ محلوں میں بیٹھے عطائی ڈاکٹروں Ú©ÛŒ طرح قوم Ú©Û’ مستقبل Ú©Û’ ساتھ کھلواڑ کررہے ہیں۔ یہ سکول فیس، یونیفارم آکسفورڈ سلیبس Ú©Û’ نام پر لوگوں Ú©ÛŒ جیبیں خالی کررہے ہیں۔ کسی بھی صورت گورنمنٹ Ú©Û’ جاری کردہ رجسٹریشن Ú©Û’ معیار پر پورے نہیں اترتے لیکن پھر بھی رجسٹرڈ ہیں۔
سوال یہ ہے کہ اگر معیاری اور مفت تعلیم دینا ریاست کی ذمہ داری ہے تو اس طرح کے سکولوں کو بند کیوں نہیں کیا جاتا؟؟ اور اگر ایسے سکولوں کا چلتے رہنا ضروری ہے تو ہمارے بچوں کو معیاری تعلیم اور دیگر سہولیات فراہم کرنا کس کی ذمہ داری ہے؟؟؟؟؟؟

 
Disclaimer: The views expressed here are those of the authors and do not necessarily represent the views of ASER Pakistan.
 
GO BACK    
 
   
Contact Us
1/A, Canal Park, Gulberg II, Lahore, Pakistan
Tel: (+92) (42) 35711107-9
Email: [email protected]
 

Engage with ASER
 
©  All Rights are Reserved to ASERPAKISTAN.ORG